علمائے افریقہ : مملکت سعودی عرب ، مسلمانوں کا "روحانی" اور" علمی" مرجع ہے، ان کے دل اور ذہن اس کی طرف کھنچے چلے جاتے ہیں.
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے