عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینیگال کے شہر ، تھیس میں العافیہ کلینک اور عربی واسلامی علوم مرکز منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے