عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی سینٹ کے پادری باری بلیک سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران طرفین میں باہمی دلچسپی کے امور پر اظہارٍ خیال ہوا۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے