قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ سمپوزیم میں ڈاکٹر محمد العیسی نے مرکزی خطاب کرتے ہوئے مکالمہ کی اہمیت اور حق اور مفاہمت کی تلاش کی ضرورت پر زوردیا
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے