قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ سمپوزیم میں ڈاکٹر محمد العیسی نے مرکزی خطاب کرتے ہوئے مکالمہ کی اہمیت اور حق اور مفاہمت کی تلاش کی ضرورت پر زوردیا۔
امریکی یونیورسٹی ڈیوک میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا اسلامی تہذیب پر خصوصی لیکچر، جامعہ کی میزبانی
گزشتہ شام: امریکہ کی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی ڈیوک میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی