عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئسلینڈ میں کاتھولک چرچ اور لوتھرن چرچ کی قیادت سے ملاقاتیں کیں

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئسلینڈ میں کاتھولک چرچ اور لوتھرن چرچ کی قیادت سے ملاقاتیں کیں ، جہاں مشترکہ اقدار کے دائرے میں بین المذاہب تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔آپ نے میثاق مکہ مکرمہ کے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی جو مل جل کر امن کے ساتھ رہنے والی دنیا کی بنیاد ہیں۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئسلینڈ میں کاتھولک چرچ اور لوتھرن چرچ کی قیادت سے ملاقاتیں کیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئسلینڈ میں کاتھولک چرچ اور لوتھرن چرچ کی قیادت سے ملاقاتیں کیں
سنیچر, 14 December 2019 - 00:53