عزت مآب شيخ  ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت واشنگٹن میں امریکی سینٹر ٹیڈ کروز سے ملاقات کی

عزت مآب شيخ  ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت واشنگٹن میں امریکی سینٹر ٹیڈ کروز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں  کے درمیان  رواداری اقدار کے پھیلاؤ ،انتہاپسندی کے خاتمہ اور  ہم آہنگی اور تنوع کے فروغ کے لئے عالمی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

اتوار, 5 January 2020 - 09:04