معزز،محترم، عزت مآب اور آنریبل شخصیات کی رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے آمد۔
علمائے کرام مکہ_میں
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے