کروشیا میں اسلامی قیادت، میئر زغرب اور میڈیا، آج مختلف محافل میں ڈاکٹر محمد العیسی اور ان کے ساتھیوں کا خیر مقدم کررہے ہیں۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے