ثقافتی تنوع پُر امن مستقبل کی کلید ہے۔ رابطہ عالم اسلامی تمام طبقات میں مکالمے کے فروغ کے لئے تجاویز اور تعاون پیش کرنے میں کوشاں ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے