رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے جنوبی افریقہ کی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی۔ کرونا وائرس سے متاثرہ خاندانوں میں صحت سے متعلقہ اشیائے ضرورت تقسیم کی گئیں۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے