رابطہ عالم اسلامی نے کرونا کی روک تھام کے سلسلے میں سری لنکا میں 1250 غذائی پیکٹ عطیہ کیئے۔ مقامی انتظامیہ نے عطیات کی تقسیم میں تعاون کیا ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے