رابطہ عالم اسلامی نے وزرات صحت صومالیہ کوہرجیسا میں مزید طبی سامان فراہم کیا ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے