ربطہ عالم اسلامی عید کی خوشی کے موقع پر سینیگال کے یتیم بچوں کے ساتھ۔ بچوں میں عیدی، وظائف اور تعلیمی اشیاء تقسیم کی گئیں
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے