رابطہ عالم اسلامی کے کردار کی گیمبیا میں تکمیل..السلام کلینک کو مرمت کے بعد طبی آلات اور فرنیچر لگاکر دوبارہ کھولاجارہاہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے