رابطہ عالم اسلامی نے گذشتہ چند ایام سے بیروت دھماکہ کے متاثرین کی امداد کے لئے ابتدائی مرحلے کے طور پر غذائی امداد پروگرام کا آغاز کیا ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے