رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں ہر ملک کی ضروریات کے مطابق اپنے منصوبوں کو متنوع بناکر انہیں مجاز حکام کے تعاون کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچاتی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی عالمِ اسلام کو نئے ہجری سال کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ نیا سال پوری امت کے لیے خیر وسلامتی کا سال ثابت ہو۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع معروف تحقیقی ادارے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…