رابطہ عالم اسلامی انصاف اور مساوات کے اصولوں کی تعلیم کے لئےمتعدد پروگرام کے ذریعے تعلیم کی بہتری اور خاندان کے کردار کو بڑھانے میں کوشاں ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے