رابطہ عالم اسلامی اور یونیورسٹی آف پیس نے مملکت سعودی عرب کے شہر جدہ میں”تہذیبوں میں امن، انسانی حقوق اور مکالمہ کافروغ“ نامی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی۔ کتاب کی ترتیب میں دنیابھر سے 32 معروف مذہبی،بین الاقوامی، سیاسی، دانشور اور ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
منگل, 15 December 2020 - 13:42