رابطہ عالم اسلامی  یمنی بحران کے خاتمے کے لئے مملکت سعودی عرب کی جانب سے امن اقدام کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے

رابطہ عالم اسلامی  یمنی بحران کے خاتمے کے لئے مملکت سعودی عرب کی جانب سے امن اقدام کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے،جو  خطے اور دنیا بھر میں سلامتی اور استحکام کے حصول کے لئے اس کے مسلسل تعاون کا حصہ ہے۔

یمن امن کے لئے سعودی اقدام

منگل, 23 March 2021 - 11:09