ماہ مبارک..رمضان غذائی امدادی مہم کے سلسلے میں 30 ممالک میں رمضان فوڈ پیکٹس کے قاقلے، جس سے اس سال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوسکیں گے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے