رابطہ عالم اسلامی آپ کو عید الاضحی کے موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ دعاہے کہ اللہ تعالی اس عید کو سب کے لئے خیر وبرکت کا ذریعہ بنائے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے