رابطہ عالم اسلامی کے مالی تعاون سے  جاری پروگرام جس پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے تعاون سے عمل درآمد کیا جارہا ہے

نائجیریا میں”پناہ گزین بچوں کا تحفظ“:
رابطہ عالم اسلامی کے مالی تعاون سے  جاری پروگرام جس پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے تعاون سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔اس پروگرا م سے 20 ہزار  سے زائد پناہ گزین،ان کے خاندان اور میزبان کمیونٹی مستفید ہوگی۔

سوموار, 8 August 2022 - 20:13