نفرت انگیز بیانیہ ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں! قانون،میڈیا اور عوامی بیداری کے ذریعے،دنیا بھر میں نفرت انگیز بیانئے اور خصوصاً اسلاموفوبیا کے سدّباب کے لئے رابطہ عالم اسلامی کا ایکشن پلان جاری ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے