میثاق مکہ مکرمہ نے اسلامی رواداری کے اصولوں کو عالمی امن اور قومی معاشروں کی ہم آہنگی کے لئے ایک اہم ضرورت کے طور پر پیش کیا ہے۔
رواداریکاعالمی_دن
یہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ جمہوریہ سوڈان کے اہم ترین مراحل پیش کیے جا رہے ہیں:
محترم وزیراعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سوڈان کے علمائے کرام کے وفد سے ملاقات کے مناظر:…