اس وقت جاری ہے:مفتی اعظم مملکت سعودی عرب کی سربراہی میں امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام اسلامی فقہ کونسل کی چھتری تلے جمع ہیں۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے