رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے نہتے شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی حکومت کی افواج کے پے در پے مظالم، خصوصاً اُن شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جہاں بے گھر…
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلح تصادم کے دونوں فریقین کے درمیان جنگ بندی کے ایک معاہدے تک پہنچنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔