دارالحکومت بيساؤ کے صدارتی محل میں:
جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر، جناب عمر سيسوكو امبالو سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ایک خصوصی تقریب کے دوران ملک کے اعلی ترین اعزاز سے نواز رہے ہیں۔ یہ اعزاز انہیں بین الاقوامی مذہبی سفارتی کاوشوں کے اعتراف میں دیا گیا جو ثقافتی امن كو فروغ اور بین الاقوامی تعاون کو مستحکم کرتی ہیں۔
Thursday, 6 February 2025 - 21:53