مغربی افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لیے ایک نئی اور اہم پیش رفت! جس کا آغاز سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ گنی بساؤ سے کیا ہے

مغربی افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لیے ایک نئی اور اہم پیش رفت! جس کا آغاز سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ گنی بساؤ سے کیا ہے۔ یہ اقدام #رابطہ_عالم_اسلامی کے ایک وسیع پروگرام کا حصہ ہے جو افریقہ میں اندھے پن کے خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہے، کیونکہ بینائی سے محرومی کا باعث بننے والی بیماریوں کا پھیلاؤ افراد اور خاندانوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیتا ہے۔

مغربی افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لیے ایک نئی اور اہم پیش رفت! جس کا آغاز سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ گنی بساؤ سے کیا ہے
مغربی افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لیے ایک نئی اور اہم پیش رفت! جس کا آغاز سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ گنی بساؤ سے کیا ہے
مغربی افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لیے ایک نئی اور اہم پیش رفت! جس کا آغاز سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ گنی بساؤ سے کیا ہے
Wednesday, 12 February 2025 - 02:26