ناقابلِ فراموش عزّت وشرف!
دیکھیے: مغربی افریقہ کی سطح پر منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کے”تیجان النور“ قرآنی مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے، حافظِ قرآن اسماعیل کے لیے چند پُراثر لمحات!