مکان وزمان کی قدسیت اور سرپرستی ومیزبانی کا شرف!
رابطہ عالم اسلامی کو خادم حرمین شریفین حفظہ اللہ کی عظیم سرپرستی میں اسلامی وحدت کے سب سے بڑے اجتماع: ”اسلامی مذاہب کےدرمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےدوسرے ایڈیشن کی میزبانی کا شرف حاصل ہورہاہے۔
Friday, 21 February 2025 - 04:02