دیکھئے! سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل  قائم کرنے کے لئے منعقدہ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں دنیا بھر کے 90 سے زائد ممالک کے  جلیل القدر علمائے کرام، مفتیان عظام اور ائمہ کرام سے  خطاب  کررہے ہیں۔