وہ قدم، جس نے روایتی مکالموں اور دہرائے گئے مباحث سے آگے بڑھ کر، ”مؤثر اسلامی اتحاد“ کی راہ ہموار کی۔
دیکھئے اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے لئے منعقدہ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن میں شریک امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام کے خصوصی انٹریوز: