رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام، ہسپانوی شہر مالقا میں قائم اندلسی ثقافتی مرکز نے رمضان المبارک کے سالانہ قرآنِ کریم حفظ وتجوید مقابلے کے کامیاب شرکاء کو اعزاز سے نوازا

مسلم کمیونٹی کے قرآنِ کریم سے تعلق کو مضبوط بنانے کے لیے:
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام، ہسپانوی شہر مالقا میں قائم اندلسی ثقافتی مرکز نے رمضان المبارک کے سالانہ قرآنِ کریم حفظ وتجوید مقابلے کے کامیاب شرکاء کو اعزاز سے نوازا۔ یہ مقابلہ مختلف عمر کے مرد و خواتین کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔

رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام، ہسپانوی شہر مالقا میں قائم اندلسی ثقافتی مرکز نے رمضان المبارک کے سالانہ قرآنِ کریم حفظ وتجوید مقابلے کے کامیاب شرکاء کو اعزاز سے نوازا
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام، ہسپانوی شہر مالقا میں قائم اندلسی ثقافتی مرکز نے رمضان المبارک کے سالانہ قرآنِ کریم حفظ وتجوید مقابلے کے کامیاب شرکاء کو اعزاز سے نوازا
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام، ہسپانوی شہر مالقا میں قائم اندلسی ثقافتی مرکز نے رمضان المبارک کے سالانہ قرآنِ کریم حفظ وتجوید مقابلے کے کامیاب شرکاء کو اعزاز سے نوازا
Friday, 28 March 2025 - 00:04