ایک باضابطہ دورے کے ضمن میں، جو دنیا کے مؤثر فکری وتحقیقی مراکز کی دعوت پر عمل میں آیا اور جس کا مقصد رابطہ عالم اسلامی کے مشن اور فرائض سے متعلق معاصر مسائل پر گفتگو اور فکری ودینی اصطلاحات پر بامعنی مکالمہ تھا:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے پیرس میں فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے مرکزی دفتر میں وزیر خارجہ جان نوئل باروٹ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Tuesday, 15 April 2025 - 09:47