‏استقبلَ مسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر مملکتِ سعودی عرب میں متعین جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا خیرمقدم کیا۔عالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د.⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبه بالرياض ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الهند لدى المملكة العربية السعودية، الدكتور سهيل إعجاز خان

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر مملکتِ سعودی عرب میں متعین جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Thursday, 17 April 2025 - 21:44