اس بار اس کی ”روشنی“ کی منزل، زمبابوے کے وہ مریض بنے جو انتہائی نگہداشت کے مستحق ہیں۔
یہ مناظر رابطہ عالم اسلامی کی اُس مہم کی جھلکیاں ہیں جو افریقہ میں اندھے پن کے خلاف جاری ہے، اور جو سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے اشتراک سے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
Saturday, 19 April 2025 - 00:27