سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام دار العلوم، ہند کے صدر علامہ شیخ خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی کا خیر مقدم کیا۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے کئی علمی موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔

Saturday, 19 April 2025 - 22:07