سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب عمر جبریل سالا سے ملاقات کی، جو اپنی سفارتی مدت کے اختتام پر آپ سے الوداعی ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب عمر جبریل سالا سے ملاقات کی، جو اپنی سفارتی مدت کے اختتام پر آپ سے الوداعی ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے۔ اس موقع پر آ پ نے ان کے نئے فرائض میں کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Sunday, 20 April 2025 - 22:20