رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا،

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر العیسی نے اپنے پیغام میں پوپ فرانسس کے ساتھ قائم دوستی کو سراہا، اور اس کے ان مثبت اثرات کی تحسین کی جو رابطہ عالم اسلامی اور ویٹی کن کے درمیان مشترکہ اہداف کے لیے جاری تعاون میں نمایاں طور پر ظاہر ہوئے۔ انہوں نے کیتھولک برادری سے ان کے عظیم مذہبی پیشوا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔
 
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا،
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا،
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویٹی کن سٹی کے وزیرِ اعظم، کارڈینل پیٹرو پیرولین کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا،
Monday, 21 April 2025 - 15:26