اسلامی جمہوریہ پاکستان میں علی ابن ابی طالب یتیم خانہ..
دیکھیے ایک مثالی منصوبہ، جس پر رابطہ عالم اسلامی کو فخر ہے، یتیم بچوں کی کفالت، تربیت اور انہیں بااختیار بنانے کا ایک جامع ماڈل، جو پاکستانی حکومت کے تعاون اوربراہِ راست نگرانی میں چلایا جا رہا ہے۔