ایک اہم ملاقات کے بعد، جس میں برطانوی مسلم کمیونٹی سے متعلق متعدد اہم امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی:
مدینہ منورہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے اسلامی قیادت اور برطانیہ کی نمایاں شخصیات کی ملاقات کے بعد، ان کے تاثرات اور گفتگو ملاحظہ فرمائیے: