رابطہ عالم اسلامی مرکزی جمعیت اہل حدیث،پاکستان کے صدر اور رابطہ کے اسلامی فقہ اکیڈمی کے معزز رکن، محترم پروفیسر سامجد میر رحمہ اللہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتی ہے، جو ایک علمی وعملی زندگی گزارنے کے بعد اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور ان کے لواحقین، متعلقین اور محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
Saturday, 3 May 2025 - 22:01