رابطہ کے زیرِ انتظام مساجد، ایمان کے وہ چراغ ہیں جو مؤمن کو اس کے رب سے جوڑتے ہیں۔

رابطہ عالم اسلامی کو ان مساجد کی تعمیر وخدمت کا شرف حاصل ہے، اور یہ عظیم خدمت ہمیشہ متعلقہ حکومتوں کے ساتھ براہِ راست تعاون  کے ساتھ انجام دی جاتی ہے۔