سيكرٹری جنرل رابطہ،  چیئرمین مسلم علماء کونسل اور سیرت نبوی میوزیم کے نگران اعلی، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موریتانیہ کے دارالحکومت نواكشوط پہنچے، جہاں ان کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا اعلی سطحی وفد بھی موجود تھا۔ ائرپورٹ پر آپ کا استقبال موریتانیہ کے مفتی اعظم

نواکشوط میں سیرت نبوی میوزیم کے افتتاح کے لئے:
سيكرٹری جنرل رابطہ،  چیئرمین مسلم علماء کونسل اور سیرت نبوی میوزیم کے نگران اعلی، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موریتانیہ کے دارالحکومت نواكشوط پہنچے، جہاں ان کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا اعلی سطحی وفد بھی موجود تھا۔ ائرپورٹ پر آپ کا استقبال موریتانیہ کے مفتی اعظم، ہیئت کبار العلماء کے صدر، وزیرِ ثقافت ، اسلامی ثقافتی کونسل کے صدر اور متعدد سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے کیا۔

سيكرٹری جنرل رابطہ،  چیئرمین مسلم علماء کونسل اور سیرت نبوی میوزیم کے نگران اعلی، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موریتانیہ کے دارالحکومت نواكشوط پہنچے، جہاں ان کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا اعلی سطحی وفد بھی موجود تھا۔ ائرپورٹ پر آپ کا استقبال موریتانیہ کے مفتی اعظم
Friday, 9 May 2025 - 21:31