اس کی تازہ ترین منزل ”نواکشوط“:
نواکشوط میں سیرت نبوی میوزیم کا افتتاح، عالم اسلام میں اس عظیم میوزیم کی شاخوں کے پھیلاؤ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے پختہ عزم کا روشن اورعملی اظہار ہے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے