اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز، جس پر امت کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء نے دستخط کیے، اور جو ہر مسلک کے لیے خیر، ہم آہنگی اور وحدت کا پیغام لے کر آئی۔

اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز، جس پر امت کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء نے دستخط کیے، اور جو ہر مسلک کے لیے خیر، ہم آہنگی اور وحدت کا پیغام لے کر آئی۔ یہ دستاویز اسلام کے منبع مکہ مکرمہ سے جاری ہوئی، مملکتِ سعودی عرب کے فرمانروا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی میں:
”اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان پل قائم کرنے کا چارٹر“ اپنے مضامین اور مقاصد میں امت کی اجتماعی امیدوں اور بلند عزائم کا نقیب ہے۔

اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز، جس پر امت کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء نے دستخط کیے، اور جو ہر مسلک کے لیے خیر، ہم آہنگی اور وحدت کا پیغام لے کر آئی۔
اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز، جس پر امت کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء نے دستخط کیے، اور جو ہر مسلک کے لیے خیر، ہم آہنگی اور وحدت کا پیغام لے کر آئی۔
اسلامی تاریخ کی اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز، جس پر امت کے تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء نے دستخط کیے، اور جو ہر مسلک کے لیے خیر، ہم آہنگی اور وحدت کا پیغام لے کر آئی۔
Monday, 16 June 2025 - 09:55