عزت مآب سیکرٹری جنرل کے ادارہ جاتی رابطہ کے معاون، جناب عبد الوہاب الشہری نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ ”مذاہب کے درمیان بین البرلمانی مکالمے کی دوسرے کانفرنس“ میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔

عزت مآب سیکرٹری جنرل کے ادارہ جاتی رابطہ کے معاون، جناب عبد الوہاب الشہری نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ ”مذاہب کے درمیان بین البرلمانی مکالمے کی دوسرے کانفرنس“ میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔ یہ کانفرنس بین الاقوامی پارلیمانی یونین اور اطالوی پارلیمنٹ کے اشتراک سے ”اعتماد کے فروغ اور روشن مستقبل کی اُمید“ کے عنوان کے تحت منعقد ہوئی۔
اپنے خطاب میں الشہری نے امن، بقائے باہمی اور انسانی وقار کے فروغ میں دین کے تعمیری کردار پر روشنی ڈالی، اور اس میدان میں رابطہ عالم اسلامی کی مسلسل کوششوں کا تفصیل سے تذکرہ کیا۔ ان کوششوں میں سرفہرست میثاق مکہ مکرمہ کا حوالہ دیا گیا ، جو بنی نوع انسان کی بھلائی اور عالمی سلامتی کے لئے اسلامی نقطۂ نظر کی واضح عکاسی کرتاہے۔

عزت مآب سیکرٹری جنرل کے ادارہ جاتی رابطہ کے معاون، جناب عبد الوہاب الشہری نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ ”مذاہب کے درمیان بین البرلمانی مکالمے کی دوسرے کانفرنس“ میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔
عزت مآب سیکرٹری جنرل کے ادارہ جاتی رابطہ کے معاون، جناب عبد الوہاب الشہری نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ ”مذاہب کے درمیان بین البرلمانی مکالمے کی دوسرے کانفرنس“ میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کیا۔
Sunday, 29 June 2025 - 11:11