”ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی فقہ کونسل کے زیر اہتمام، امت کے فقہاء کے لئے منعقدہ اپنی نوعیت کے پہلے فورم کے مؤثر پروگراموں میں سے“:
ایک مشترکہ حکمتِ عملی کی تشکیل، جو جدید فکری اور فقہی چیلنجوں کے مقابلے میں کوششوں کو یکجا کرے۔
ایسے جدید نصاب کی تیاری، جو شرعی علوم کوعام فہم بنائے، اور طلبہ اور عوام کو احکامِ شریعت کے بہتر ادراک میں مدد دے۔
سنیچر, 6 September 2025 - 08:40