عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے مملکت سعودی عرب میں آذربائیجان کے سفیر شاہین شاکر سے ملاقات کی جنہوں نے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کے بااثر اور روشن کردار کو سراہا.…
ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت میں سربیا کے سفیرمحمد یوسف کا قونصل جنرل کے ہمراہ استقبال کیا۔ محترم سفیر نے رابطہ عالم اسلامی کے ذریعے لوگوں کے مابین ہم آہنگی اوربقائے باہمی…
ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سعودی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کونسل میں بین الاقوامی تجارتی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمن السعید اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ فریقین…
رابطہ عالم اسلامی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر کے مندرجات کی مذمت کی ہے جس میں اسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایک یہودی طالب علم کو مسلمان ساتھی کے پاؤں چومنے پر…
ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا استقبال کیا۔ملاقات میں رابطہ عالم اسلامی اور ٹونی بلیئر فاؤنڈیشن برائے عالمی تبدیلی کے درمیان مشترکہ انسانی اقدار کے…
انڈونیشی حکومت کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی سے مدینہ منورہ میں واقع ”سیرت نبویہ اور اسلامی تہذیب میوزیم“ کے شاخ کے قیام کی درخواست۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشی…
فرانسیسی حکومت کی رابطہ عالم اسلامی کی اسلامی تہذیب انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں شمولیت۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹینر نے انسٹی ٹیوٹ کے افتتاحی…
فرانسیسی برنارڈنس کالج نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو امن اور یکجہتی کے فروغ کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں میڈل سے نوازاہے۔ اس کالج کا شمار اپنی…
فرانسیسی امورِ خارجہ ودفاع کی سینٹ کمیٹی کے صدر نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ:"آپ امن اوربقائے باہمی کے سفیر اور روشن…
فرانسیسی عرب دوستی کمیٹی کے چیئرمین جان میگین نے پیرس میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر اظہارِ خیال…
رابطہ عالم اسلامی خادم حرمین شریفین، ان کے ولی عہد اور مملکت سعودی عرب کے عوام کو،89 ویں سعودی قومی دن پر مبارک باد پیش کرتی ہے
ملکت سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کی محافظ اور ان کے قبلہ کی وجہ سے ان کا حوالہ ہے..اسے حرمین شریفین کی "خدمت کا شرف اور استحقاق" حاصل ہے..اس مبارک سرزمین پر سب سے عظیم انسانی تہذیب نے جنم لیا..…
عزت مآب ڈاکٹر نور الحق قادری، وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، اسلامی جمہوریہ پاکستان ، پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن کے شرکاء میں سر فہرست تھے۔ کانفرنس کا اختتام ابراہیمی کنبے…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر بو عبد اللہ غلام اللہ، سپریم اسلامی کونسل جزائر کے صدر، پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن کے شرکاء میں سر فہرست تھے۔ کانفرنس کا اختتام ابراہیمی کنبے کے لئے پیرس معاہدہ پر…